آج کی بڑی بریکنگ نیوز: الطاف حسین کے بعد نواز شریف سے بھی لا تعلقی کا اعلان کردیا گیا

لاہور (ویب ڈیسک )مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کرنے والے عبدالقادر بلوچ اب کھل کر میدان میں آ گئے ہیں اور انہوں نے نوازشریف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاہے کہ نوازشریف نے آرمی چیف کوتنقیدکانشانہ بنایا، نوازشریف نے افواج پاکستان کے افسران کواکسایاہے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالقادر بلوچ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے



کہا کہ نوازشریف نے آرمی چیف کوتنقیدکانشانہ بنایا، نوازشریف نے افواج پاکستان کے افسران کواکسایا، فوج کے اندربغاوت کابیج بویاجارہاہے، ہم نے(ن)لیگ کو 22 ممبران کی اکثریت دلوائی، شہبازشریف،چودھری نثارہم سے بات کیے بغیرچلے جاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج سے ہم نواز شریف سے الاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں







%d bloggers like this: