آج کی سب سے بڑی خبر۔۔!! نواز شریف کی تقریر پر غور کیلئے جلد اعلیٰ سطحی اجلاس، بڑا فیصلہ متوقع

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نواز شریف کی تقریر پر غور کیلئے جلد اعلیٰ سطحی اجلاس، بڑا فیصلہ متوقع۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے گوجرانوالہ میں جلسے سے کئے گئے خطاب کا ٹیکسٹ تیار کرلیا گیا، جسے عنقریب ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں زیر غور لایا جائے گا ۔



با و ثوق ذرائع کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف اس خطاب میں تمام حدیں عبور کر گئے ہیں اور اقتدار میں ہوتے ہوئے بھارتیوں سے تعلقات بناتے رہے اور اپوزیشن میں ہوتے ہوئے فوج کو بدنام کرنے کی مہم پر چل پڑے ہیں ۔ ان کے اس بیانیے کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور اس تقریر کا متعلقہ حلقوں میں سنجیدگی سے نوٹس لیا گیا ہے ۔ آئندہ اجلاس میں نواز شریف کے حوالے سے کوئی بڑا فیصلہ کیا جا سکتا ہے ۔







%d bloggers like this: