اعظم سواتی کے گوشواروں میں تضاد کا معاملہ الیکشن کمیشن نے بڑا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں میں تضاد کے معاملے کی سماعت کرتے ہوئے معاملہ نمٹا دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے ممبر جسٹس الطاف ابراہیم کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےاس معاملے کی سماعت کی۔وفاقی وزیر اعظم سواتی نے مالی گوشواروں میں تضاد کا معاملہ پولٹیکل فنانس ونگ کے ذریعے حل کر لیا ہے۔معاملہ حل ہونے کی وجہ سے الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر اعظم سواتی کے مالی گوشواروں کا تضاد کیس نمٹا

Leave a Reply

%d bloggers like this: