افریقی چوہے کو گولڈ میڈل دے دیا گیا،انتہائی دلچسپ و حیرت انگیز تفصیلات

کمبوڈیا (این این آئی) افریقی نسل کے چوہے کو کمبوڈیا میں بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے پر برطانوی ویٹرنری چیریٹی کی جانب سے گولڈ میڈل دیدیا گیا۔ماگا وا نامی چوہے نے کمبوڈیا میں اپنے کیرئیر کے دوران 39 بارودی سرنگیں اور28 غیر تباہ شدہ بارودی سرنگوں کا سراغ لگایا۔برطانوی ویٹرنری چیریٹی نے زندگی بچانے میں اہم خدمات فراہم کرنے پر اسے گولڈ میڈل دیا ہے۔واضح رہے کہ ماگاوا کو تنزانیہ میں بارودی سرنگوں کے سراغ لگانے کی تربیت دی گئی

Leave a Reply

%d bloggers like this: