الیکشن مضبوط اعصاب کے مالک شخص کو لڑناچاہیے: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سینیٹ انتخابات کیس،پیپلز پارٹی کے وکیل رضا ربانی نے دلائل میں کہا ہے کہ ایک اخبار میں خبر چھپی جس میں کہا گیا حکمران جماعت کو کراچی فنڈز اور جلد مردم شماری کرانے کے وعدے پر سندھ سے سات ووٹوں کی یقین دہانی کرائی گئی،کیا عدالت اسے کرپٹ پریکٹس کہے گی۔ رپورٹ: …

%d bloggers like this: