الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ | مطیع اللہ جان اور شبلی فراز | مریم نواز کے حکومت پر وار

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر

1- ڈسکہ الیکشن: الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ

2- ساہیوال میں غریب کسان پر وڈیرے کا ظلم

3- ذوالفقار علی بھٹو کے بعد اگر کسی نے اسٹیبلشمنٹ سے حقیقی جنگ لڑی تو وہ مریم نواز ہیں: اینکر شاہد مسعود کا اعترا

4- مدت پوری کرنے کا اصول منتخب حکومتوں کے لیئے ہے چنتخب کے لیئے نہیں: مریم نواز

5- مطیع اللہ جان کے سوال پر شبلی فراز تپ گئے