امریکی ٹی وی چینلز ٹرمپ کے ’جھوٹ‘ کو سنسر کرنے لگے

ایک طرف سماجی رابطوں کی بین الاقوامی ویب سائٹ ٹوئٹر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹویٹس پر ‘گمراہ کن’ کا لیبل چسپاں کرکے صارفین سے چھپا رہی ہے تو دوسری جانب کئی امریکی نشریاتی اداروں نے ان کی براہ راست گفتگو کے درمیان ہی ‘جھوٹ’ کو جواز بناتے ہوئے سکرین سے ہٹا دیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ …

%d bloggers like this: