انڈین ماں کی بیٹی امریکہ کی نائب صدر

جو بائیڈن کی صدارتی انتخاب میں کامیابی کے ساتھ ان کی جماعت ڈیموکریکٹ پارٹی کی کاملا ہیرس بھی نائب صدر منتخب ہو گئی ہیں۔ امریکی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہے کہ ایک خاتون ملک کی نائب صدر منتخب ہوئی ہیں۔ سیاہ فام کاملا ہیرس کی والدہ انڈین جبکہ والد کا تعلق جمیکا سے تھا۔ یہ پہلی مرتبہ تھا …

%d bloggers like this: