اوپن بیلٹ ریفرنس: ”آئین کی تشریح پارلیمان نہیں عدالت کر سکتی ہے“

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ صدارتی ریفرنس اور ازخود نوٹس کے مقدمات میں اپیل کا حق نہیں ہوتا،عدالتوں کو ایسے معاملات میں بہت احتیاط سے کام لینا چاہیے۔اٹارنی جنرل نے دلائل میں کہا آئین کی تشریح کا اختیار سپریم کورٹ کو حاصل ہے پارلیمنٹ کو نہیں۔ رپورٹ: جہانزیب عباسی جمعرات کو سپریم کورٹ میں …

%d bloggers like this: