اوپن بیلٹ سے سینیٹ الیکشن: ”سوال قانونی، مقدمہ سیاسی نوعیت کا ہے“

سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ پیپرز کے ذریعے کرانے کے لیے دائر حکومتی ریفرنس میں اٹھایا گیا سوال قانونی، نچوڑ اخلاقیات پر مبنی ہے جبکہ یہ مقدمہ سیاسی نوعیت کا ہے،حکومت عدالت کے بجائے آئینی ترمیم کے لیے پارلیمنٹ سے کیوں رجوع نہیں کرتی ؟ یہ ریمارکس جسٹس یحییٰ آفریدی نے …

%d bloggers like this: