آئی سندھ اغوا کیس اور خوشاب میں توہین کے نام پر قتل ایلیا زہرا کیساتھ گفتگو

خوشاب میں قتل ہونے والا سنی مکتب فکر سے تعلق رکھتا ہے یہ اچھی بات ہے علما نے اس قتل کیخلاف آواز بلند کی مگر یہ ہی قتل اگر اقلیتی برادری کی جانب سے ہوتا تو ہمیں یہ سب نظر نہیں آنا تھا، علماکو چاہیے کہ اقلیتی برادری کی بار میں ایسے آواز اٹھائیں، ایلیا زہرا

آئی جی سندھ الزامات پرکورٹ آف انکوائری رپورٹ جاری ہوگئی ہے یوں لگ رہا تھا کہ ایکشن نہیں ہوگا مگر اس بار ایسا نہیں ہوا متعلقہ افسران کو ہٹانے کی سفارش کی گئی ہے، یہ سب پی ڈی ایم کے پریشر کی وجہ سے ہوا ہے، ایلیا زہرا

%d bloggers like this: