آج کل جب میں مولانا فضل الرحمٰن کی باتیں سنتا ہوں تو مجھے قاضی حسین احمد یاد آ جاتے ہیں۔

اسلام آباد کی طرف جو لانگ مارچ جماعت اسلامی کے امیر قاضی حسین احمد نے 1996میں کیا تھا ویسا ہی لانگ مارچ مولانا فضل الرحمٰن 2021میں پھر سے کرنا چاہتے ہیں۔ جن اسمبلیوں سے قاضی حسین احمد 2007میں استعفے دینا چاہتے تھے اُنہی اسمبلیوں کو مولانا فضل الرحمٰن 2021میں خالی کرنا چاہتے ہیں۔

%d bloggers like this: