آرٹیکل 140-A کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں فواد چوہدری نے صوبوں سے بڑا مطالبہ کردیا

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ کی ہدایت پر صوبائی فنانس کمیشن کا فوری اعلان کرنے کے قدامات کریں۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ترقیاتی فنڈز فوری طور پرضلعی حکومتوں کو منتقل کئے جائیں ،آرٹیکل 140-A کی خلاف ورزی قابل قبول نہیں۔ انہوںنے کہاکہ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی تحریک انصاف کی حکومتوں پر تو عملدرآمد کی ذمہ داری زیادہ

Leave a Reply

%d bloggers like this: