ایف بی آر کی بڑی کامیابی پاکستان کی سب سے بڑی نادہندہ ٹیلی کام کمپنی سے 5ارب کا ٹیکس وصول کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز سے پانچ ارب روپے کا واجب الادا ٹیکس وصول کر لیا ہے، اس بات کی تصدیق وزیراعلیٰ پنجاب کے فوکل پرسن اظہر مشوانی نے کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے فوکل پرسن اظہر مشوانی کاظم علی
نے رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹویٹ میں ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز سے ٹیکس وصولی کی رسید شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ “ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز سے پانچ ارب روپے کی ریکوری کر لی ہے ،یاد رہے کہ

ایف بی آر نے پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی جاز کو نا دہندہ قرار دیتے ہوئے اس کے تمام دفاتر سیل کر دیے تھے۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: