اینٹی وائرس کے موجد جان میکافی گرفتار

واشنگٹن (آن لائن) کمپیوٹر سسٹم میں اینٹی وائرس ایجاد کرنے والے جان میکافی کو اسپین میں گرفتار کر لیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں  ادارے کے مطابق امریکی محکمہ انصاف نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ  جان میکافی کو امریکا میں ٹیکس چوری کے الزام میں اسپین میںگرفتار کر لیا گیا ہے۔جان میکافی پر 2014  سے 2018 تک ٹیکس ریٹرنز جمع نہ کرانے کا الزام ہے۔امریکی محکمہ انصاف کا مزید کہنا ہے کہ جان میکافی پر اثاثے چھپانے کا بھی الزام ہے، انہوں نے اپنی آمدنی دوسروں کے نام پر اکاونٹس میں جمع

Leave a Reply

%d bloggers like this: