این اے 75 کے ضمنی الیکشن میں فائرنگ سے دو ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی بھی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور نوشہرہ میں ن لیگ کے امیدوار کو برتری حاصل ہے۔ جمعے کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں …

%d bloggers like this: