ایک کتا ہی آپ کو سکھائے گا کہ غیر مشروط محبت کیا ہوتی ہے۔۔۔” اداکارہ نمرہ خان کی کتے کے ساتھ ناقابل یقین تصاویر لیک ، دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے

کراچی (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ٹی وی اداکارہ نمرہ خان نے ایک تصویر شیئرکی جس میں وہ ایک کتے کو گود میں لیے ہوئے ہیں، اداکارہ نے انسٹاگرام پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھا کہ ” ایک کتا آپ کو سکھائے گا کہ غیر مشروط محبت کیا ہوتی ہے، اگر آپ کی زندگی میں یہ ہے






تو چیزیں زیادہ خراب نہیں ہوں گی ۔ اس سے قبل بھی وہ چوپائیوں کی تصاویر شیئرکرتی رہتی ہیں۔تازہ تصاویر سے قبل نمرہ خان نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے یشما گِل کو اپنی بیسٹ فرینڈ قرار دیا ہے اور ساتھ میں کیپشن میں لکھا ہے کہ ’کبھی کبھار بہترین دوست کے ساتھ تفریح کرنا آپ کے لیے تھیراپی ثابت ہوتی ہے۔‘ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمرہ خان اور یشما گِل ٹک ٹاک بنانے کی کوشش کر رہی ہیں ۔نمرہ خان نے اپنی پوسٹ میں یشما گِل کو ٹیگ بھی کیا ہے اور دونوں کے مداحوں کی جانب سے اس ویڈیو کو خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ہزاروں مداحوں سمیت یشما گِل نے بھی نمرہ خان کی پوسٹ کمنٹ کیا اور بتایا کہ وہ اس ویڈیو کو اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ری شیئر کر رہی ہیں ۔یشما نے اس خوبصورت ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے نمرہ کے ساتھ اپنی دوستی سے متعلق لکھا کہ ’نمرہ خان ٹک ٹاک بنانے میں جتنی ماہر ہیں انہوں نے بھی ایک کو شش کی ہے مگر وہ اس کوشش میں ناکام ہو گئیں۔‘




%d bloggers like this: