اے این پی نے وزیر داخلہ کو معاف کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی نے وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کو ان کے بیان پر معاف کر دیا ہے۔ وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسوں پر کوئی پابندی نہیں لگائی ہے۔ پیر کی شام حکومتی جرگہ وفاقی وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں باچا خان مرکز پشاور پہنچا۔ جرگے میں وزیر …

%d bloggers like this: