بریکنگ نیوز:میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا

<!– –>

<!–

(adsbygoogle = window.adsbygoogle || []).push({});
–> <!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518176776442-0’); });

–>
<!–

googletag.cmd.push(function() { googletag.display(‘div-gpt-ad-1518766058477-0’); });

–>

کراچی (ویب  ڈیسک) میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو ڈی جی رینجرز سندھ تعینات کردیا، میجر جنرل افتخار حسن چودھری پاک فوج کی آرٹلری کور سے ہے ،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔



تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میجر جنرل افتخار حسن چودھری کو بطورڈی جی رینجرز سندھ تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ میجر جنرل افتخار حسن چودھری پاک فوج کی آرٹلری کور سے ہے ۔








<!–

–>


%d bloggers like this: