بریکنگ نیوز: برے دن ختم : خواجہ سعد رفیق کو نیب نے تہلکہ خیز خوشخبری سنا دی

لاہور (ویب ڈیسک) نیب لاہور نے (ن) لیگ کے رہنما و سابق وزیرِ ریلوے خواجہ سعد رفیق کے خلاف مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنے کی سفارش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نیب ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈی جی نیب لاہور نے خواجہ سعد رفیق کے خلاف



مہنگے داموں ریلوے انجن خریدے جانے کی انکوائری بند کرنے کی سفارش چیئرمین نیب کو بھجوا دی ہے جو تفتیشی ٹیم نے ان سے کی تھی ۔ نیب ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال سعد رفیق کے خلاف انکوائری بند کرنے کی حتمی منظوری دیں گے۔







%d bloggers like this: