بریکنگ نیوز: ’’سارے چور اکٹھے ہوگئے ہون ‌تاں جانا ای بندا اے۔۔‘‘ سیاسی کارکنان بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن سے ہاتھ کر گئے

گوجرانوالا (ویب ڈیسک) ن لیگی اور مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکنان بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن سے ہاتھ کر گئے، اطلاعات کے مطابق آج پھر ن لیگ اور ن لیگ کی حمایتی جماعت مرکزی جمعیت اہلحدیث کے کارکنان نے اپنی روایتی طرزعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی



اور مولانا فضل الرحمن سے ہاتھ کر گئے۔ ذرائع کے مطابق ان دونوں ‌پارٹیوں‌ کے ورکر اس وقت تک پنڈال میں موجود رہے جب تک ان کے قائدین کا خطاب مکمل نہ ہوا ، لیکن جونہی مریم نواز شریف کا خطاب ختم ہوا بڑی تعداد میں ان دو جماعتوں سے وابستہ کارکنان نے پینڈال سے جانا شروع کر دیا اور چند ہی لمحو ں میں بڑی تعداد میں ورکرباہرچلے گئے۔ بلاول بھٹو مائیک پر خطاب کے لیے تشریف لائے تو اس وقت نہ صرف کارکنان بلکہ مذہبی جماعت کے اہم علما بھی پنڈال سے چلے گئے۔ ذرائع کے مطابق ایک موقع پر جب وہاں ایک سیاسی کارکن نے نہ جانے اور آخری وقت تک رکنے کی درخواست کی تو جواب میں مذہبی جماعت کے چند کارکنان نے یہ کہہ کر درخواست مسرد کر دی کہ زرداری سب توں وڈا چوراے ہون احتساب توبچن لئی نواز شریف تے ساجد میر دے کندھے استمعال کر رہئا اے بلاول ہون ۔ ذرائع کے مطابق اس کے بعد جب مولانا فضل الرحمن کا خطاب شروع ہوا تو اس وقت تک بڑی تعداد میں کارکنان جلسہ گاہ سے جا چکے تھے، بعض نے تو جاتے ہوئے یہاں تک کہہ دیا کہ سارے چوراکٹھے ہوگئے ہون ‌تاں جانا ای بندا اے۔







%d bloggers like this: