بریکنگ نیوز: ملک میں سونے کی قیمت مزید گرگئی۔۔۔ تازہ ترین فی تولہ قیمت کیا ہے؟ جانیے

کراچی(ویب ڈیسک) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 450 روپے فی کلو کمی کے بعد ایک لاکھ 15 ہزار 650 روپے ہوگئی۔10 گرام سونے کی قیمت بھی 386 روپے کی کمی کے بعد 99151 روپے ہوگئی



جب کہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 10 ڈالر کمی سے 1900 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔







%d bloggers like this: