بریکنگ نیوز: کورونا کا پھیلاؤ!! پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ نئی بحث شروع ہوگئی

لاہور (ویب ڈیسک) کورونا کا پھیلاؤ کے پیش نظر، پنجاب میں بلدیاتی الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ نئی بحث شروع ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ملتوی ہونے کا امکان ہے، انتخابات کی تاریخ کا معاملہ این او سی کو بھجوانے کی تجویز منظور کی گئی۔



بتایاگیا ہے کہ پنجاب کے وزیر قانون راجہ بشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی قانون کا اجلاس ہوا ، جہاں انتخابات کی تاریخ معاملہ ایس سی او سی کو بھجوانے کی تجوایز منظور کر لی گئی۔محکمہ آبپاشی میں ترمیم شدہ تقرری ، تبادلہ پالیسی 2020کا مسودہ، جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ سے متعلق بزنس رولز سال 2011 میں ترامیم کی بھی تجویز منظور کی گئی۔


قائد اعظم سولر پاور کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے نامور کی تجویزدی گئی ، پنجاب ریکولیشن آف پلاسٹک شاپنگ بیگز ایکٹ 2020 میں ترمیم کی تجویز منظور کی گئی۔






%d bloggers like this: