بشیر میمن کے عمران خان کے بارے میں حیرت انگیز انکشافات

چئیرمین نیب نے حکومتی شخصیات کے گرد جب احتساب کا گھیرا تنگ کرنے کی بات کی تو “سر سے پاوں تک ” کی ان ویڈیو جاری کردی گئی اس کے بعد ان کا حکومت کیخلاف کاروائی کا عظم بھی ٹھنڈا پڑگیا، رضا رومی

پچھلے دوسالوں میں عمران سرکار اور ان کے حامیوں کا ایک ہی بیانیہ ہے لوگوں کو جیلوں میں ڈال کر احتساب کا وعدہ پورا کررہے ہیں،آج بشیر میمن نے کے الیکٹرک اور ابراج گروپ کیخلاف انکوائری کا ذکر کرکہ عوام کو بتادیا کہ یہ تو احتساب کو روک رہے ہیں، مرتضٰی سولنگی

عمران خان صاحب کا اتنا چھوٹا پن ایک آدمی جو ریٹائر ہوا اس کی پینشن بند کروادی، بشیر میمن کی پینشن اسلام آباد ہائیکورٹ نے بحال کی، مرتضٰی سولنگی

عمران خان اگر یاد رکھے جائے گے تو اس حوالے سے کہ انہوں نے لوگوں کیلئے کیا آسانیاں پیدا کی، عوام کو روز گار ملا ان کی زندگیوں میں کوئی بہتری آئی، آج توریاست مدینہ کا نعرہ مقبول ہے کل لوگ انہیں اس حوالے سے کبھی یاد نہیں کرینگے، رضا رومی

%d bloggers like this: