بلاول بھٹو وزیراعظم بننا چاہتے ہیں ، زرداری صاحب اسٹیبلشمنٹ سے کیوں تعلقات خراب نہیں کرنا چاہتے؟ انہیں کس چیزکا اندیشہ لاحق ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) زرداری کی اس میں زیادہ دلچسپی نہیں، بلاول کا تو کچھ پی ڈی ایم میں رجحان ہے وہ وہاں جاکر بیٹھ رہے ہیں،اس لئے کہ وہ وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں۔ جی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار ہارون الرشید نے کہا ہے کہ زرداری صاحباپنی مجبوریوں کو سمجھتے ہیں،وہ سمجھتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے ناچاقی انہیں سوٹ نہیں کرتی،انہیں سخت اندیشہ لاحق ہے ،خبر یہ ہے کہ فاطمہ بھٹو آئندہ الیکشن میں حصہ لے سکتی ہیں، وہ اصلی بھٹو ہیں ، ان کے بارے میں تاثر بہت اچھا ہے

Leave a Reply

%d bloggers like this: