
بھٹو صاحب اور بی بی صاحبہ دونوں ہی نے جمہوریت کر پرچار تو کیا لیکن انہوں نے طاقت کے توازن میں فوج کی اہمیت کو ہمیشہ سمجھا، طاہر ہے کہ یہ سوچ انکے جمہوری نظریے سے متصادم تھی۔ اور اسکے نتیجے میں انکے لبرل اتحادیوں اور سیاسی مخالفین دونوں ہی سے دشنام کا سامنا کرنا پڑا۔