بول نیوز کا لائسنس معطل، دس لاکھ جرمانہ

پاکستان کے نیوز چینل بول ٹی وی پر مبینہ طور عدلیہ مخالف پروگرام نشر کرنے پر پیمرا نے لائسنس معطل کرتے ہوئے نشریات پر 30 دن کی پابندی عائد کی ہے اور دس لاکھ جرمانہ کیا ہے۔ پیمرا کے نوٹس کے مطابق اینکر سمیع ابراہیم نے اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کے تقرر کے طریقہ کار …

%d bloggers like this: