بھگوڑے با پ کی بیٹی اپنی ز بان پر کنٹرو ل کر ے ہم بو لیں گے تو شکا یت ہو گی، مریم نواز سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا

لاہور( این این آئی)تر جمان پنجاب حکومت ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ مر یم صفدربتائیںمذاکرات کی انہیں کو ن پیشکش کررہاہے؟،لا نگ مار چ سے حکومت گھر نہیں جائے گی بلکہ کر پٹ ٹو لے کی سیا ست ضرور ہمیشہ کیلئے د فن ہو جائے گی،بھگوڑے با پ کی بیٹی اپنی ز بان پر کنٹرو ل کر ے ہم بو لیں گے تو شکا یت ہو گی۔اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ پی ڈی ایم کے جلسو ں میں عوام کی عدم شرکت نے ایک بار پھر ثا بت کردیا ہے کہ عوام کسی کر پٹ

جماعت کو پسند نہیں کر تے، عوام جا نتی ہے جنہو ں نے اقتدار میں باری باری آ کر ملکیخزانہ کو لو ٹ ہے آ ج وہی بہن بھا ئی بن کرعوام کو بے و قو ف بنانے کیلئے ایک ٹر ک پر سوار ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں اپنی کر پشن اور لو ٹ مارکو بچانے کیلئے ہمیشہ ہرمو قعہ پر جھو ٹ بو لتی ہیں اگر انہو ں نے کر پشن نہیں کی تو عوامی جلسو ں میں تقر یو ں کی بجائے عدالتو ں میںاپنی بے گناہی ثا بت کر یں۔حکومت کیخلا ف اپوز یشن کی کو ئی تحریک کامیا ب نہیں ہو سکتی ان شا ء اللہ وزیراعظم عمران خان کی قیاد ت میں موجود ہ حکومت اپنی پانچ سا لہ آئینی مد ت ضرور پوری کرے گی۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: