بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے، سینئر صحافی کامران خان نے کونسی بات یاد کروا دی؟ فضل الرحمان پرتنقیدکے نشتر برسا دیے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) سینئر صحافی کامران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہےکہ ” بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے ،یہ وہی پارلیمنٹ ہے جس سے آپ نے ذاتی طور پر صدر پاکستان منتخب ہونے کے لئے ووٹ مانگا تھا ۔ تفصیلات کے سینئر صحافی وی اینکر پرسن نےمولانا فضل الرحمان پر تنقید کے نشتر برساتے ہوئے کہا ہے کہ بیوقوف بنانے کی بھی کوئی حد شمار ہو! کوئی مولانا صاحب کو یاد دلائے یہ وہی پارلیمنٹ ہے جس سے آپ نے ذاتی طور

پر صدر پاکستان منتخب ہونے کے لئے ووٹ مانگا تھا اسی پارلیمنٹ سے وفاداری کی قسم پی ایم ایل پی پی پی ڈھائی سال سے اس کی شان بڑھا رہے ہیں تقاریر کرہے ہیں قوانین بنا رہے ہیں۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: