بی اے اور بی ایس سی کےکل ہونیوالے امتحانات ملتوی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قائداعظم یونیورسٹی نے بی اے اور بی ایس سی کے امتحانات ملتوی کر دیے، بی اے اور بی ایس سی کے پیپرز جو 5 سے 9 اکتوبر کو ہونے تھے ملتوی کر دیے گئے ہیں، قائداعظم یونیورسٹی کے ساتھ الحاق شدہ کالجز کے امتحانا ت ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، کنٹرولر امتحانات کا کہنا ہے کہ امتحانات کا نیا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: