’” تم واپس آؤ،تمہیں دیکھتا ہوں ،سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈبن گیا وزیراعظم کا گزشتہ روزدیا گیا بیان وائرل ، صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )”تم واپس آؤتمہیں دیکھتاہوں“ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا نواز شریف کیلئے دو ٹوک پیغام ،تم واپس آئو میں تمہیں دیکھتاہوں ،#تم واپس آئو تمہیں دیکھتا ہوں ٹاپ ٹریند بن گیا ۔ نواز شریف کی تقریر کے بعدوزیراعظم عمران خان نواز شریف کیخلاف کھل کر بول پڑے ، گیدڑ کہہ دیا ، وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مریم اور بلاول بچے ہیں میں ان کے تقریر پر بات نہیں کرنا چاہتا ، ان میں ایک نانی ہو گئی لیکن میرے لیے بچی ہے ، دونوں بچوں نے پیسہ کمانے کیلئے ایک گھنٹہ

حلال کام نہیں کیا ، بلاول اور مریم دونوں اپنےباپوں کی حرام کمائی پر پل کر بڑے ہوئے ہیں ۔ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کو گیدڑ کہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے بھاگ گیا اور آج فوج پر بات کررہا ہے جو ضیاء الحق کے جوتے پالش کرکے نوازشریف وزیراعلیٰ بنا، جنرل جیلانی کے گھر کی چھت پر سریا ڈال کر نوازشریف وزیر بنا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: