جزائر پہ نئے شہر؟ قانون، ماحولیات اور ماہی گیری سندھ اور مرکز آمنے سامنے

جزائرپر تعمیرات کرنے سے سندھ کی ساحلی پٹی اور سمندری جزائر میں تیمر کے جنگلات کو نقصان پہنےگا جو کہ سمندری طوفانوں کے خلاف آپکے دفاع کی پہلے صف مانے جاتے ہیں، عافیہ سلام

اس میں دو رائے نہیں نے ہے جزائر صوبائی حکومتوں کی ملکیت ہیں، اگر فرض کریں کہ صوبائی حکومت اگر وفاقی حکومت کو این او سی دے بھی دیتی ہے اگر صوبائی اسبملی اسے پاس نہ کرنے تو اسکی کو اہمیت نہیں رہتی، بیرسٹر ضمیر گھمرو

عمران سرکار Cow Boy طرز کی سیاست کررہی ہے، پہلے انہوں نے بغیر سوچے سمجھے این ایف سی پر آرڈیننس نکالا، جب شور ہوا تو واپس لینا پڑا اب صوبے سے پوچھے بغیر آرڈیننس جاری کردیا یہ عجیت قسم کے طریقے سے ملک چلارہے ہیں، مرتضٰی سولنگی

%d bloggers like this: