جنرل پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ لکھنے والے جسٹس وقار سیٹھ انتقال کر گئے

پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اور جنرل پرویز مشرف کو چوک میں پھانسی دینے کا فیصلہ دینے والے جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

%d bloggers like this: