جنگ گروپ کے مالک میر شکیل کی رہائی کا حکم

سپریم کورٹ نے نو ماہ سے گرفتار جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو دس کروڑ روپے کے مچلکوں کے عوض ضماںت پر رہاکر نے کا حکم دیا ہے۔ رپورٹ: جہانزیب عباسی پیر کو سپریم کورٹ میں نیب کے پراسیکیوٹر نے میر شکیل الرحمان کی مشروط ضمانت پر رضامندی ظاہر کی۔ قومی احتساب بیورو …

%d bloggers like this: