جن پہ تکیہ تھا بہت وہی پتے ہوا دینے لگے ۔۔۔ نواز شریف کی کل کی تقریر کو حیران کن قرار دیتے ہوئے خواجہ آصف اپنے ہی لیڈر پر برس پڑے

لاہور(ویب ڈیسک)خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ‘الیکشن میں جو کچھ ہوا نواز شریف نے چند افراد کو اس کا زمہ دار ٹھہرایا’ ان کا کہناتھا کہ نواز شریف کی کل کی تقریر تھوڑی سی حیران کن تھی جس پر پارٹی کے اکثر رہنماؤں کو تشویش ہے واضح رہے کہ اطلاعات مل رہی ہیں



کہ (ن) لیگ میں نواز شریف کی تقریر کو لے کر گروپنگ ہو چکی ہے اکثر رہنما نواز شریف کے اس بیانیے کی مخالفت کر رہے ہیں







%d bloggers like this: