جوبائیڈن کے اقتدار میں آتے ہی نواز شریف نے سُکھ کا سانس لیا، سابق وزیراعظم کا نومنتخب امریکی صدر سے کیا تعلق نکل آیا؟ انکشاف نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

لندن (ویب ڈیسک) برطانیہ میں موجود پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف نے بھی نومنتخب امریکی صدرکومبارکباد کا پیغام بھیج دیا ہے، نواز شریف نے اپنے پیغام میں‌ نومنتخب امریکی صدرکے لیے نیک خواہشات کا پیغام بھی بھیجا ہے۔



نوازشریف کا کہنا تھاکہ امید ہے کہ آپ کی صدارت میں امریکہ اورپاکستان کے تعلقات میں بہتری آئے گی اور دونوں ملک ملکرمسائل کا حل کریں گا، دوسری طرف لندن میں موجود صحافی اظہرجاوید کہتے ہیں کہ نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ دو دہائیوں سے سابق وزیراعظم کے قریبی دوستوں میں شمار ہوتے ہیں۔



اظہرجاوید نے مزید کہاکہ وہ رائیونڈ جاتی عمرہ بھی آچُکے ہیں توقع یہی ہے کہ ٹرمپ کے برعکس پاکستان میں حقیقی جمہوریت کی بحالی اور یکطرفہ احتساب کے خاتمے کیکئے کردار ادا کرسکتے ہیں۔

%d bloggers like this: