جورجیا میں سخت مقابلہ، بائیڈن کو 4400 ووٹوں کی برتری

امریکہ کے صدارتی انتخاب میں 50 میں سے 44 ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے جہاں ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن آگے ہیں۔ اب تک کے نتائج کے مطابق جو بائیڈن الیکٹورل کالج کے 264 جبکہ صدر ٹرمپ 214 ووٹ حاصل کر چکے ہیں۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق چھ ریاستوں …

%d bloggers like this: