حج وعمرہ کے حوالے سے زبردست اعلان

ریاض (این این آئی)سعودی فرماں روان شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے حج و عمر کے لیے آنے والے زائرین کی صحت کی حفاظت کے بھرپور عزم کا اظہار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ ایسےمنصوبوں پر کام کیا جارہا ہے جن سے کورونا کے دوران حج اور عمرے کے عمل کو محفوظ بنایا جاسکے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے معیشت پر پڑنے والے اثرات سے نمٹنے کے لیے مملکت کی جانب سے بروقت اقدامات کیے گئے

Leave a Reply

%d bloggers like this: