خادم رضوی کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت

پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعت تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ میں دسیوں ہزار افراد نے شرکت کی ہے۔ لاہور کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں ادا کی جانے والی نماز جنازہ میں ہر طرف انسانی سر نظر آ رہے ہیں۔ خادم رضوی کا جمعرات کو لاہور کے ایک ہسپتال میں انتقال …

%d bloggers like this: