خواجہ آصف کو گرفتار نہیں اغواء کیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خواجہ آصف کی گرفتاری ، مریم نواز کا ردعمل آگیا ۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ن لیگ کے سینئر مرکزی رہنما خواجہ آصف کو گرفتار نہیں بلکہ اغواء کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پریس کانفرنس کےدوران ان کا کہنا تھاکہ خواجہ آصف مشاورتی اجلاس میں شریک تھے ، اجلاس کے فوری بعد انہیں گرفتار کیا گیا ۔ مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف سے یہ کہا گیا کہ آپ نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیںیا پھر نتائج کیلئے تیار ہو جائیں جبکہ ن لیگ کے رہنما

خواجہ آصف کی جانب سے واضح پیغام دیا کہ میں نواز شریف کا ساتھ کسی صورت نہیں چھوڑوں گا آپ نے کرنا ہے کہ کر لیں ۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: