دراندازی کے انڈین الزامات مسترد کرتے ہیں: پاکستان

انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیان پر ردعمل میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے الزامات حقائق کو تبدیل نہیں کرسکتے، سرحد پار دہشت گردی کے بھارتی جھوٹے بیانیے کی کوئی ساکھ نہیں ہے۔ انہوں نے عالمی برادری کو خبردار کیا کہ بھارت ایک …

%d bloggers like this: