دسمبر کے آخر تک 90ہزار افراد کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ، اعلان کر دیا گیا

جکارتہ (ویب ڈیسک) انڈونیشیا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ چینی دواساز کمپنی سائنو وک بائیو ٹیک تجرباتی ویکسین 90لاکھ شہریوں کو دینے کا منصوبہ رکھتی ہے۔



انڈونیشیا کے بحری امور اور سرمایہ کاری کے وزیر نے کہا کہ توقع ہےکہ ویکسنیشن کا عمل دسمبر کے تیسرے ہفتے میں شروع کردیا جائے گا۔ انڈونیشیا کے حکام کے مطابق ویکسینیشن سے انڈونیشیا کے سیاحتی صوبے بالی میں وائرس سے متعلق پاپندیاں ختم کرنے میں مدد ملے گی۔







%d bloggers like this: