’ستر کروڑ‘ والے سینیٹ کے امیدوار سے تحریک انصاف کا ٹکٹ واپس

پاکستان میں ایوان بالا یعنی سینیٹ کے الیکشن میں تحریک انصاف کے بلوچستان سے امیدوار عبدالقادر سے پارٹی کا ٹکٹ واپس لیا جا رہا ہے۔ یہ اعلان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گِل نے کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ‏بلوچستان سے سینیٹ کا ٹکٹ عبدالقادر صاحب سے واپس لیا ہے اور …

%d bloggers like this: