سردیوں کی پہلی بارش کب متوقع ہے ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی سامنے آگئی ، شہریوں کے کام کی خبر

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کردی ، شہر میں 23 تا 25 نومبر کو ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم سرما کی پہلی بارش کی نویدسنادی ، کراچی میں 23 تا 25 نومبر کو ہلکی بارش اور



بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 22 نومبر کو ملک میں مغربی ہواوں کاسلسلہ داخل ہوگا۔مغربی ہواوں کے سسٹم کے سبب کراچی کے مضافاتی علاقوں میں ہلکی بارش اور دیگرعلاقوں میں بونداباندی متوقع ہے۔







%d bloggers like this: