سعودی عرب میں دھماکے سے چار غیر ملکی زخمی

سعودی عرب کے شہر جدہ میں ایک تقریب میں بم دھماکے سے کئی غیر ملکی شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ فرانس کی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس تقریب میں یورپی سفارت کار اور کئی ممالک کے نمائندے شریک تھے۔ سعودی حکام کی جانب سے اس واقعے پر فوری ردِعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ …

%d bloggers like this: