سنتھیا رچی اور رحمان ملک نے صلح کر لی

امریکی خاتون سنتھیا رچی اور سینیٹر رحمان ملک نے صلح کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں فریقین کی ایک دوسرے کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی متفرق درخواستیں منظور کرلیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کی سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کیخلاف درخواستیں واپس لینے کی متفرق درخواستوں پر …

%d bloggers like this: