سینیٹ انتخابات سے قبل سوچ بیچار شروع! شاہ محمو قریشی اور جہانگیر ترین بھی حرکت میں آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ ، اپنے بھائی کو سینیٹ انتخابات میں حصہ دلوانے کے لیے غور شروع کر دیا ۔



قومی اخبار کی ایک رپورٹ کے مطابق سینیٹ انتخابات کے لیے ڈی جی خان سے نشست کے لیے عثمان بُزدار کے بھائی کا نام زیر غور ہے، آئندہ سینیٹ انتخابات کے لیے ٹکٹوں کے حصول کے لیے تگ و دو شروع ہوگئی ہے۔


خواہشمند افراد کے لیے رابطہ مہم میں اضافہ ہوگیا ہے، جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں جہانگیر خان ترین اور شاہ محمود قریشی کی جانب سے بھی قریبی ساتھیوں کے بارے میں سوچ بیچار شروع کر دی ہے۔






%d bloggers like this: