سینیٹ کی 48 نشستوں پر 141 امیدواروں میں مقابلہ

پاکستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کے الیکشن 2021 میں 48 نشستوں کے لیے 141 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا سے 40، بلوچستان سے 35، سندھ 35، پنجاب سے 22 جبکہ اسلام آباد سے نو امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے۔ خیبر پختونخوا کی جنرل نشستوں پر 19 امیدواروں کے …

%d bloggers like this: