شارجہ کے حکمران کی اہلیہ نے شو کت خانم ہسپتال کیلئے بھاری گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )شارجہ کے حکمران کی اہلیہ نے شو کت خانم ہسپتال کیلئے بھاری گرانٹ دینے کا اعلان کر دیا‎۔ شارجہ کے حکمران کی اہلیہ شیخہ جواہر بنت محمد القاسمی نے پشاور کینسر اسپتال کے لیے 44 لاکھ درہم گرانٹ کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی رپورت کے مطابقشیخہ جواہر کی جانب سے اعلان کی گئی رقم پاکستانی روپے میں تقریباً 20 کروڑ روپے بنتی ہے اور یہ رقم شوکت خانم اسپتال پشاور کے لیے جدید ترین طبی آلات کی فراہمی پر خرچ کی جائے گی۔پشاور کینسر اسپتال میں جدید سہولتوں سے 2 ہزار سے زائد مریضوں کو فائدہ

ہوگا۔

Leave a Reply

%d bloggers like this: