شمالی وزیرستان میں چار دہشت گرد، ایک سپاہی ہلاک

پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں رات گئے سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس اطلاعات پر دہشت گردوں کے خفیہ ٹھکانے پر آپریشن کر کے چار دہشت گردوں کو ہلاک کیا، فائرنگ کے تبادلے میں فوج کا ایک سپاہی بھی مارا گیا۔ آئی ایس پی آر کی …

%d bloggers like this: